کل تک جہاں سیکڑوں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ہوتی تھی آج 52 کورونا سے متاثرہ مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔
نوئیڈا میں آج 52 کیسز سامنے آئے - گھروں کو لوٹ
جہاں پورے ملک میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اس کے برعکس آج نوئیڈا میں کچھ راحت دیکھنے کو ملی ہے۔
نوئیڈا میں آج 52 کیسز سامنے آئے
وہیں 24 گھنٹے میں 74 کورونا متاثرہ مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
ضلع میں اب تک مجموعی 3274 افراد مختلف اسپتالوں سے ڈسچارج کئے جا چکے ہیں۔اب تک 40لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔جبکہ 979 کیس ایکٹیو ہیں۔