انتظامیہ اور محکمہ عملہ کے ڈائریکٹر پارس رام نے جمعرات کو جاری بیان میں یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ تین اہلکار کورونا مثبت پائے گئے، جس کے بعد آج دوپہر سے ہیڈکوارٹر کی دوسری منزل کو بند کر دیا گیا ہے۔
دہلی جل بورڈ کے تین ملازمین کورونا متاثر - 30 مئی تک لوگوں کی آمدورفت پر پابندی
دہلی جل بورڈ(ڈی جے بی)کے جھنڈےوالان واقع ہیڈکوارٹر ورونالیہ کے تین اہلکار میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کی وجہ سے دفتر کی دوسری منزل پر لوگوں کی آمدورفت پر 30 مئی تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔
دہلی جل بورڈ کے تین ملازمین کورونا متاثر
مسٹر رام نے بتایا کہ رہنما اصول اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے سینیٹائیزیش کا کام ہوگا اور دوسرے فلور پر 30 مئی تک لوگوں کی آمدورفت پر پابندی رہے گی۔
TAGGED:
Traffic ban until May 30