قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں ہوئے تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، ایک طرف جہاں 26 برس کے ایک نوجون کی لاش گوکل پوری نہر سے برآمد کی گئی ہے۔
دہلی تشدد: گوکل پوری اور بھاگرتھی وہار نہر سے تین لاش برآمد - تین لاش برآمد
گوکل پوری نہر اور بھاگرتھی وہار نہر سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس نے اس کی تصدیق کی ہے۔
پولیس نے اس کی تصدیق کی ہے۔
وہیں دہلی ہولیس کے افسر نے تصدیق کی ہے کہ آج مزید تین لاشیں برآمد کی گئی ہیں، ایک گوکل پوری نہر سے اور دو بھاگرتھی وہار نہر سے برآمد کی گئی ہے۔
Last Updated : Mar 3, 2020, 1:53 AM IST