سابق کرکٹر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ 'مجھے بین الاقوامی نمبر سے اپنے اور اپنے کنبے کوجان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں'۔
گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی گوتم گمبھیر نے مقامی تھانے میں کہا کہ 'میری آپ سے گزارش ہے کہ اس کے لیے ایف آئی آر درج کروائیں اور میرے اہل خانہ کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں'۔
گوتم گمبھیر کو جان سے مارنے کی دھمکی مزید پڑھیں : چندرشیکھر آزاد کو پولیس نے حراست میں لیا
واضح رہے کہ اس وقت ملک بھر میں شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف پر امن احتجاجی دھرنے چل رہے ہیں۔ ایسے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اس طرح کی باتیں کہہ کر سیاسی رہنما توجہ کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، اور مظاہرین کی توجہ کو اپنی جانب مبذل کرنا چاہتے ہیں'۔