اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اب تک کوئی سمجھوتہ نہیں: کانگریس - اے آئی یو ڈی ایف

آسام میں بی جے پی مخالف ووٹوں کی تقسیم کے اندیشوں کے مدنظر اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل مسلسل کانگریس کے ساتھ اتحاد کی کوشش کر رہے تھے جس پر کانگریس کی جانب سے ابھی تک کوئی رسمی ردعمل نہیں آیا تھا۔

کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا

By

Published : Mar 25, 2019, 7:17 PM IST


جس کے بعد اے آئی یو ڈی ایف نے تین سیٹوں پر انتخابات لڑنے کا اعلان کیا اور کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ ان 3 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے نہ کریں۔

کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا

اسی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ ابھی تک آسام میں اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد نہیں ہوا ہے جیسے ہی کوئی سمجھوتہ ہوگا، ہم میڈیا کو بتائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details