اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیر صحت ستیندر کمار جین کے گھر چوری - aam aadmi parti theft news

عام آدمی پارٹی کے سینئیر رہنما و دہلی کے وزیر صحت ستیندر کمار جین کے گھر کے گذشتہ رات چوری ہوگئی۔

وزیر صحت کے گھر چوری

By

Published : Sep 23, 2019, 1:44 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:47 PM IST

عام آدمی پارٹی کے سینئیر رہنما و دہلی کے وزیر صحت ستیندر کمار جین کے گھر کے گذشتہ رات چوری ہوگئی۔

اس بات کی اطلاع ستیندر جین نے خود اپنی ٹوئٹ میں دی ہے۔

وزیر صحت کے گھر چوری

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ان کی رہائش گاہ بمقام سرسوتی وہار(نئی دہلی)میں چوری ہوئی اور چور ہر منزل سے کچھ نہ کچھ چرا کر بھاگ گیا۔

انہوں نے دہلی پولیس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پر جلد از جلد کارروائی کریں۔

خیال رہے کہ ستیندر جین اپنےخاندان کے ہمراہ فی الحال سرکاری رہائش گاہ سویل لائز میں رہتے ہیں۔ جب کہ ان کا ذاتی مکان سرسوتی وہار میں واقع ہے، جہاں چوری کا واقعہ پیش آیا۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 3:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details