وزیراعظم نریندر مودی نے سنیچر کو کہا کہ 'تمام چیلنجوں کے درمیان آئین کے تینوں ستونوں عدلیہ، مقننہ اور ایکزیکیوٹیو نے توازن قائم رکھتے ہوئے ملک کو مناسب راستہ دکھایا ہے۔'
'آئین کے تینوں ستونوں نے ملک کو مناسب راستہ دکھایا' - مودی کا بین الاقوامی عدلیہ کانفرنس سے خطاب
مودی نے بین الاقوامی عدلیہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں قانون کی حکمرانی بھارتی عوامی پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔'
'آئین کے تینوں ستونوں نے ملک کو مناسب راستہ دکھایا'
مودی نے بین الاقوامی عدلیہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں قانون کی حکمرانی بھارتی عوامی پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور تمام چیلنجوں کے درمیان آئین کے تینوں ستونوں عدلیہ، مقننہ اور ایکزیکیوٹیو نے اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے توازن برقرا ررکھا ہے اور ملک کو مناسب راستہ دکھایا ہے۔'
انہوں نے کہاکہ بھارت کے مختلف اداروں نے اس روایت کو مزید مضبوطی دی ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 4:24 AM IST