کورونا متاثرہ ایک شخص کی حالت کافی نازک تھی، جس کو پلازمہ کی ضرورت تھی ۔ پولیس سے رابطہ قائم کیا گیا جہاں امت پلازمہ دینے کے لئے راضی ہو گیا اور اسپتال جا کر پلازمہ عطیہ کیا۔
پولیس اہلکار نے پلازمہ عطیہ کرکے مریض کی مدد کی - patient
نوئیڈا پولیس میں تعینات اہلکار امت نے ایک بزرگ کو پلازمہ عطیہ کرکے کورونا واریئر ہونے کا فرض ادا کیا ہے۔

پولیس اہلکار نے پلازمہ عطیہ کر کے مریض کی مدد کی
امیت نوئیڈا کے 49 تھانہ میں سپاہی کے عہدے پر تعینات ہے۔
نوئیڈا کے 60 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔43 صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔ 16 کا علاج جاری ہے وہیں ایک جوان کی موت ہوئی ہے ۔امیت کے اقدام کی کافی سراہا جا رہا ہے۔