اردو

urdu

ETV Bharat / state

امریکہ سے 380 آکسیجن کنسینٹیٹر لے کر دہلی پہنچا جہاز - air india carrying oxygen

امریکہ نے ہندوستان کو 318 آکسیجن کنسینٹیٹر دیا ہے۔ سوموار کو ایئر انڈیا کا جہاز 318 آکسیجن کنسینٹیٹر لے کر دہلی پہنچا۔ یہ جہاز نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے سے آکسیجن لے کر روانہ ہوا تھا۔

df
امریکہ سے 380 آکسیجن کنسینٹیٹر لے کر دہلی پہنچا جہاز

By

Published : Apr 26, 2021, 2:26 PM IST

ملک بھر میں عالمی کورونا وائرس کا قہر برپا ہے۔ ہر روز مریضوں کی تعداد لاکھوں میں بڑھنے کے ساتھ آکسیجن کی قلت سے لوگوں کی موت ہورہی ہے۔ اس بیچ سعودی عرب، امریکہ سمیت کئی ملکوں نے بھارت کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے۔

امریکہ نے ہندوستان کو 318 آکسیجن کنسینٹیٹر دیا ہے۔ سوموار کو ایئر انڈیا کا جہاز 318 آکسیجن کنسینٹیٹر لے کر دہلی پہنچا۔ یہ جہاز نیویارک کے جے ایف کے ہوائی اڈے سے آکسیجن لے کر روانہ ہوا تھا۔

بھارت میں کورونا مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ہسپتالوں میں بیڈ کے لئے لوگوں کو لمبا انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ دارالحکومت دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آکسیجن کی کمی سے ہزاروں لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details