متحدہ عرب امارات کے پہلے خلانورد ایف سکسٹین کے پائلٹ ہزاع المنصوری بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوئے۔
عرب امارات کا پہلا خلا باز
متحدہ عرب امارات کے پہلے خلانورد ایف سکسٹین کے پائلٹ ہزاع المنصوری بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوئے۔
پہلا خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ
ہزاع المنصوری خلائی جہاز ایم ایس -15سوئیوزکے ذریعے قزاقستان کے بیکنور اسٹیشن سے روانہ ہوئے۔
ایف- 16 پائلٹ ہزاع المنصوری خلا میں جانے والے پہلے عرب ہیں۔
ہزاع المنصوری کے ساتھ ایک امریکی اور روسی خلاباز بھی ان کے ساتھ خلا میں روانہ ہورہے ہیں۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:47 AM IST