محترمہ پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'بی جے پی جس وقت مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے 150ویں سال مکمل ہونے کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے اسی دوران شہریت ترمیمی بل جیسا امتیازی سلوک اور آئین کی روح کو زخمی کرنے والا بل لارہی ہے۔'
'بی جے پی کی تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف مضبوطی سے لڑیں گے' - شہریت ترمیمی بل
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے شہریت ترمیمی بل کو سماج کو تقسیم کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اس تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف کانگریس پوری طرح مضبوطی سے لڑے گی۔
بی جے پی کی تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف مضبوطی سے لڑیں گے
بی جے پی کی تقسیم کرنے والے منصوبوں کے خلاف کانگریس پوری مضبوطی سے لڑے گی۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے راجیہ سبھا سے بل پاس ہونے کے بعد کانگریس صدر سونیا گاندھی کی جانب سے جاری اس بیان کو بھی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا ہے، جس میں محترمہ گاندھی نے کہا تھا کہ یہ بل تکثیریت پر تنگ سوچ کی فتح ہے۔
TAGGED:
شہریت ترمیمی بل