دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر انوج دیال (پی آر) نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اس وقت دہلی میٹرو اپنے کوچ،ا سٹیشنوں کے اندرونی علاقوں، انٹری پوائنٹس، سیڑھیاں، کوریڈور، لفٹ اور ایسکیلیٹرس کی صفائی کا کام کر رہی ہے۔
میٹرو ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی: ڈی ایم آر سی - علامتی اشارہظاہر کرنے کے کام میں مصروف ہے۔
دارالحکومت خطہ میں میٹرو ٹرین خدمات شروع کرنے سے متعلق فیصلہ حکومت کی طرف سے ہی کیا جائے گا اور اس کے بعد میٹرو مسافروں کے لئے تفصیلی پروٹوکول میڈیا اور عام لوگوں سے اشتراک کیا جائے گا۔
میٹرو ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی
اس وقت دہلی میٹرو دیگر ضروری لاجسٹک کاموں کی طرح اسٹیشنوں پر ہینڈ سینٹائزیشن / تھرمل اسکریننگ اور جسمانی متعلقہ علامتی اشارہظاہر کرنے کے کام میں مصروف ہے۔