اردو

urdu

By

Published : Dec 6, 2019, 4:41 PM IST

ETV Bharat / state

بس حادثے میں 13 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

میکسیکو صوبہ چہواہوا میں جمعرات کو مسافر بردار ایک بس پل کے بیم سے جا ٹکرائی جس سے کم از کم 13 افراد کی موت ہو گئی اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔

بس حادثے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی
بس حادثے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی

اے ڈی این 40 براڈکاسٹر کے مطابق یہ حادثے دیلسیاس سوسيلو شاہراہ پر پیش آیا۔

مقامی میڈیا کی مختلف رپورٹوں کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ بس پل کے بیم سے ٹکرا جانے کے بعد پلٹ گئی۔

جس کی وجہ سے بس میں سوار مسافر شدید زخمی ہو گئے۔

ٹکر اتنی شدید تھی کہ 10 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 32 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ جس کے بعد تین افراد کی اسپتال میں موت ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details