اردو

urdu

ETV Bharat / state

پرشانت کشور نے دہلی کے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا - undefined

دہلی میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پرشانت کشور نے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق عام آدمی پارٹی نے پانچ جبکہ بی جے پی ایک سیٹ جیت چکی ہے۔

Thank you Delhi for protecting India's soul
پرشانت کشور نے دہلی کے ووٹرس کا شکریہ ادا کیا

By

Published : Feb 11, 2020, 1:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

پرشانت کشور نے ایک ٹوئٹ کرکے دہلی کے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ ’بھارت کی روح کی حفاظت کےلیے دہلی والوں کا شکریہ‘۔

پرشانت کشور نے دہلی کے ووٹرس کا شکریہ ادا کیا

دہلی انتخابات کے ابتدائی نتائج سے ظاہر ہے کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔

پرشانت کشور نے رجحانات میں عام آدمی پارٹی کی فتح پر دہلی والوں کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ دہلی انتخابات میں پرشانت کشور نے عام آدمی پارٹی کی حکمت عملی تیار کی تھی جبکہ انہوں نے اپنی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کرکے ووٹرس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details