اردو

urdu

ETV Bharat / state

ساڑھے چھ کروڑ سے زائد کورونا نمونوں کی جانچ - بھارتی کونسل آف میڈیکل ریسرچ

عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کا پھیلاؤ روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے، جب کہ اب تک ملک میں ساڑھے کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کا پھیلاؤ روزبروز بڑھتا ہی جارہا ہے، جب کہ اب تک ملک میں ساڑھے کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے
عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کا پھیلاؤ روزبروز بڑھتا ہی جارہا ہے، جب کہ اب تک ملک میں ساڑھے کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے

By

Published : Sep 22, 2020, 12:52 PM IST

Updated : Sep 22, 2020, 1:23 PM IST

عالمی وبا کووڈ-19 کی روک تھام کے لیے چلائی جانے والی مہم میں 21 ستمبر کو ملک میں مجموعی طور پر ساڑھے چھ کروڑ سے زائد کورونا ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

ساڑھے چھ کروڑ سے زائد کورونا نمونوں کی جانچ

بھارتی کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے منگل کو جاری اعداد و شمار کے مطابق 21 ستمبر کو ملک میں کورونا وائرس کے نو لاکھ 33 ہزار 185 نمونوں کا ٹیسٹ کیا گیا۔

ساڑھے چھ کروڑ سے زائد کورونا نمونوں کی جانچ

وہیں 21 ستمبر تک ملک میں کورونا کے نمونوں کی جانچ کی مجموعی تعداد چھ کروڑ 53 لاکھ 25 ہزار 779 تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کا پھیلاؤ روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے، جب کہ اب تک ملک میں ساڑھے کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے

واضح رہے کہ 20 ستمبر کو ایک دن میں ریکارڈ 12 لاکھ چھ ہزار 806 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی، تاہم ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 30 جنوری کو سامنے آیا تھا۔

وہیں 21 ستمبر تک ملک میں کورونا کے نمونوں کی جانچ کی مجموعی تعداد چھ کروڑ 53 لاکھ 25 ہزار 779 تک پہنچ گئی ہے

واضح رہے کہ چھ اپریل تک ٹیسٹ کی تعداد 10 ہزار تھی، اس کے بعد جیسے ہی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا، نمونوں کی جانچ میں بھی تیزی آئی۔

وہیں 21 ستمبر تک ملک میں کورونا کے نمونوں کی جانچ کی مجموعی تعداد چھ کروڑ 53 لاکھ 25 ہزار 779 تک پہنچ گئی ہے

یاد رہے کہ سات جولائی کو نمونوں کی جانچ کی تعداد ایک کروڑ کو چھونے لگی اور اس کے بعد اس میں تیزی سے اضافہ ہوا اور 17 ستمبر کو یہ چھ کروڑ تک پہنچ گئی۔

ھ اپریل تک ٹیسٹ کی تعداد 10 ہزار تھی، اس کے بعد جیسے ہی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا، نمونوں کی جانچ میں بھی تیزی آئی

اس سے قبل ملک میں تین ستمبر کو آنے والے اعداد و شمار میں ریکارڈ 11 لاکھ 72 ہزار 179 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی۔

عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن کا پھیلاؤ روزبروز بڑھتا ہی جارہا ہے، جب کہ اب تک ملک میں ساڑھے کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے

واضح رہے کہ یہ نہ صرف ملک بلکہ دنیا میں ایک ہی دن میں ہونے والی سب سے زیادہ جانچ کا ریکارڈ تھی۔

Last Updated : Sep 22, 2020, 1:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details