جسٹس ارون مشرا کی قیادت والی تین رکنی بینچ نے بامبے ہائی کورٹ کی گوا بینچ کے فیصلے میں مداخلت کرنے سے انکار کرتے ہوئے نچلی عدالت کو سماعت چھ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
تیج پال کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد - تین رکنی بینچ
سپریم کورٹ نے جنسی زیادتی کے الزامات منسوخ کرنے سے متعلق تہلکہ میگزین کے صحافی ترون تیج پال کی عرضی آج مسترد کر دی ۔
تیج پال کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
گوا بنچ نے تیج پال کے خلاف عصمت دری کے الزامات طے کرنے کے سیشن جج کے فیصلے کو جائز ٹھہرایا تھا ۔ صحافی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:52 PM IST