نئی دہلی: ملک کے 27 لاکھ اسکولی اساتذہ پرانے پنشن سسٹم اور ساتویں تنخواہ کمیشن کی سفارشات کو نافذ کرنے کے مطالبے پر یوم اساتذہ کے موقع پر 5 ستمبر سے ملک گیر دستخطی مہم چلائیں گے اور ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔ آل انڈیا پرائمری ٹیچرس اسوسی ایشن کے صدر رامپال سنگھ، سینئر نائب صدر رام چندر دباس اور جنرل سکریٹری کملا کانت ترپاٹھی نے جمعرات کے روز ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کو یہ اطلاع دی۔ Protests on the occasion of Teachers Day
یہ بھی پڑھیں:Contingent Paid Employees Protest: ہندواڑہ میں کم اجرتوں پرکام کرنے والے ملازمین کا احتجاج