صفائی ملازمہ کی پر اسرار موت پر ہلاک خاتون کے شوہر راکیش کمار شریواستو کا الزام ہے کہ ' یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔'
اسکول کی ملازمہ کی موت پر شبہ - اسکول کی ملازمہ کی موت پر شبہ
قومی دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں واقع مشہور اسکول ڈی پی ایس یعنی دہلی پبلک اسکول کی ملازمہ نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔
اسکول کی ملازمہ کی موت پر شبہ
اسکول کے سامنے ہلاک خاتون کی لاش رکھ کر رشتے داروں نے احتجاج کیا۔
پولیس نے کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ وہیں اس کیس کے بعد اسکول انتظامیہ کسی کو اندر داخل ہونے نہیں دے رہی ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:02 AM IST