اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایسار سٹیل دیوالیہ معاملہ: این سی ایل اے ٹی کا حکم مسترد - کمیٹی آف كریڈیٹرس

سپریم کورٹ نے ایسار سٹیل دیوالیہ اورقرض ادائیگی کے معاملے میں نیشنل کمپنی لا اپیلٹ ٹریبونل ( این سی ایل اے ٹی ) کے حکم کو آج مسترد کر دیا ۔

ایسار سٹیل دیوالیہ معاملہ: این سی ایل اے ٹی کا حکم مسترد

By

Published : Nov 15, 2019, 3:17 PM IST

جسٹس روهگٹن ایف نریمن، جسٹس سوریہ كانت اور جسٹس رما سبرامنیم کی بنچ نے این سی ایل اے ٹی کا حکم مسترد کرتے ہوئے آرسیلور متل کی ادائیگی اسکیم کو صحیح ٹھہرا یا ۔

این سی ایل اے ٹی نے گزشتہ پانچ جولائی کو حکم دیا تھا کہ ایسار سٹیل کے سبھی كریڈیٹرس (آپریشنل اور فنانشل) کو یکساں مانتے ہوئے ادا ئیگی کی جائے ۔

ایسار سٹیل کی کمیٹی آف كریڈیٹرس نے اسے عدالت میں چیلنج کیا تھا ۔ دیوالیہ عمل کے تحت ایسار سٹیل کو خریدنے کے لیے آرسیلور متل کی بولی منظور ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details