اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاتما گاندھی کو فنکار کا خراج تحسین - گاندھی جینتی

ریاست اوڈیشہ کے شہر پوری میں معروف سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے مہاتما گاندھی کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

image
image

By

Published : Oct 2, 2020, 6:24 AM IST

Updated : Oct 2, 2020, 8:40 AM IST

ریاست اوڈیشہ کے شہر پوری میں معروف سینڈ آرٹسٹ سدرشن پٹنائک نے مہاتما گاندھی کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

مہاتما گاندھی کو فنکار کا خراج تحسین

سدرشن پٹنائک نے اپنے انوکھے فن کے ذریعے ریت پر گاندھی جی کی تصویر اور ترنگا بنایا جس پر انہوں نے 'ستیہ گرہ سے سوچھ گرہ' لکھا۔

پوری کے گولڈن بیچ پر سدرشن کے ذریعے بنائی گئی مہاتما گاندھی کی خوبصورت تصویر نے لوگوں کا دل جیت لیا۔

Last Updated : Oct 2, 2020, 8:40 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details