اردو

urdu

ETV Bharat / state

'نئےموٹر ایکٹ کے تحت ٹریفک توڑنے پر سخت چالان' - نئےموٹر ایکٹ کے تحت ٹریفک توڑنے پر سخت چالان

نئے موٹر ایکٹ پیر یعنی کہ 1 ستمبر سے نافذ ہو جانے سے  کثیر تعداد میں لوگوں کے چالان کاٹے جا رہے ہیں۔

نئےموٹر ایکٹ کے تحت ٹریفک توڑنے پر سخت چالان

By

Published : Sep 2, 2019, 2:55 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:17 AM IST

نئے ٹریفک قوانین کا آج سے نفاذ ہو گیا ہے نئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد عائد جرمانے میں 10 فیصدکا اضافہ ہوا ہے، دہلی میں ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا سخت چالان کاٹ رہی ہے۔

نئےموٹر ایکٹ کے تحت ٹریفک توڑنے پر سخت چالان
نئے ٹریفک قوانین کے نافذ ہونے کے بعد دہلی کے تغلق آباد ایم بی روڈ پر ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو روک کر ان کے چالان کاٹے، واضح رہے کہ نئے قانون کے پیش نظر، جرمانے کی رقم میں بھی زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ نئے قوانین نافذ ہونے کے بعد لوگ ٹریفک قوانین کی تعمیل کرتے ہیں کہ نہیں۔
جبکہ اس دوران ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کو توڑنے والے درجنوں لوگوں کے چالان کاٹے ہیں، لوگوں نے ٹریفک قوانین کو مزید نہ توڑنے کو بھی کہا اور بھاری جرمانے سے متعلق سوالات پوچھے جانے پر انہوں نے واضح طور پر کہا کہ لوگ اس کے بعد ، ٹریفک قوانین کو دوبارہ نہیں توڑیں گے، اور جس کی وجہ سے حادثات میں کمی آ سکتی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 4:17 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

Tughlkabab

ABOUT THE AUTHOR

...view details