جون 2020 میں دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے خالصتانی تنظیم سے منسلک ہونے کا دعوی کرتے ہوئے لو پریتسمیت دیگرکچھ افراد کو گرفتار کیا تھا۔ اب اسپیشل سیل اس معاملے میں ایک تفصیلی چارج شیٹ داخل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
دہلی پولیس کا دعوی ہے کہ دہلی فسادات بھڑکانے میں خالصتان اور آئی ایس آئی ایجنٹوں کا بھی رول تھا۔