اطلاع کے مطابق کانگڑا مین کورونا کے کوئی علامت نہیں پائی گئی، حالانکہ ان کے شوہر کو کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت تھی۔حال ہی میں انہیں گھر میں قرنطینہ میں رکھنے کی خبر آئی تھی لیکن اس دوران انہوں نے دفتر آکر سب کو پریشان کردیا۔
ساؤتھ ایم سی ڈی کی میئر کورونا سے متاثر
دارالحکومت دہلی کے ساؤتھ میونسپل کارپوریشن دہلی (ایم سی ڈی) کی میئر سنیتا کانگڑا کورونا مثبت پائی گئی ہیں۔ گزشتہ روز آئی ٹیسٹ رپورٹ میں ان کے شوہر سے بیٹے میں بھی وائرس کے منتقل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ساؤتھ ایم سی ڈی میئر کورونا متاثر
اطلاع کے مطابق ان کے کنبہ کے افراد اب دھیرے دھیرے صحتیاب ہورہے ہیں۔