قومی دارالحکومت دہلی میں اَن لاک-4 کے تحت نو ستمبر سے پب اور بار کھولنے کے لیے جمعرات کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے)نے آپریشن کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کردی۔
لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے پب اور بار دوبارہ کھولنے کے حکومت دہلی کی تجویز کو منظوری دی اس کے مطابق ممنوعہ علاقوں میں بار نہیں کھلیں گے، بار میں صرف بغیر علامات والے ملازمین اور کسٹمرز کو ہی داخلہ کی جازت ہوگی۔ بار کی منظور شدہ نشستوں کی صلاحیت کے 50 فیصد تک ہی لوگوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے۔
بار کی منظور شدہ نشستوں کی صلاحیت کے 50 فیصد تک ہی لوگوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے اس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے پب اور بار دوبارہ کھولنے کے حکومت دہلی کی تجویز کو منظوری دی۔
نو ستمبر سے دہلی کے ہوٹل، ریستوراں اور کلب معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرکے پہلے کی طرح اب شراب پیش کرسکیں گے واضح رہے کہ نو ستمبر سے دہلی کے ہوٹل، ریستوراں اور کلب معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرکے پہلے کی طرح اب شراب پیش کرسکیں گے۔