اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی میں پب اور بار کھولنے کے لیے ایس او پی جاری - پب اور بار

نو ستمبر سے دہلی کے ہوٹل،کلب معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرکے پہلے کی طرح اب شراب پیش کرسکیں گے۔

دہلی میں پب اور بار کھولنے کے لیے ایس او پی جاری
دہلی میں پب اور بار کھولنے کے لیے ایس او پی جاری

By

Published : Sep 4, 2020, 12:04 AM IST

دارالحکومت میں اَن لاک-4 کے تحت نو ستمبر سے پب اور بار کھولنے کے لیے جمعرات کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے)نے آپریشن کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار(ایس او پی)جاری کردی۔

ایس او پی کے مطابق ممنوعہ علاقوں میں بار نہیں کھلیں گے۔بار میں صرف بغیر علامات والے ملازمین اور کسٹمرزکو ہی داخلہ کی جازت ہوگی۔بار کی منظور شدہ نشستوں کی صلاحیت کے 50فیصد تک ہی لوگوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے۔اس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے پب اور بار دوبارہ کھولنے کے حکومت دہلی کی تجویز کو منظوری دی۔

نو ستمبر سے دہلی کے ہوٹل،کلب معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرکے پہلے کی طرح اب شراب پیش کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:دفاتر میں بھی فاصلے بنائیں رکھنے کی کوشش کریں: مرکزی وزیر صحت

ABOUT THE AUTHOR

...view details