Sonia Gandhi Mother Passed Away: سونیا گاندھی کی والدہ کا انتقال - Sonia Gandhi mother Paolo Maino death
کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی والدہ پاؤلا مائینو کا اٹلی میں انتقال ہوگیا۔ Sonia Gandhi Mother Passed Away
سونیا گاندھی کی والدہ کا انتقال
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ٹویٹر کت ذریعے جانکاری دی کہ 'محترمہ سونیا گاندھی کی والدہ محترمہ پاؤلا مائینو کا 27 اگست 2022 کو اٹلی میں ان کے گھر پر انتقال ہو گیا۔ آخری رسومات کل ادا کی گئیں۔Sonia Gandhi Mother Passed Away
Last Updated : Aug 31, 2022, 6:08 PM IST