اردو

urdu

ETV Bharat / state

سونیا گاندھی سر گنگا رام اسپتال میں داخل - Congress President Sonia Gandhi

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو جمعرات کی شام کو سرگنگا رام ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ہسپتال کے مطابق، ان حالت فی الحال مستحکم ہے

سونیا گاندھی سر گنگا رام اسپتال میں داخل
سونیا گاندھی سر گنگا رام اسپتال میں داخل

By

Published : Jul 30, 2020, 10:50 PM IST

دہلی: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو جمعرات کی شام کو سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ہسپتال کے مطابق، سونیا گاندھی کو ٹیسٹ اور جانچ کے لئے شام کے سات بجے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

ہسپتال کے مطابق، کانگریس صدر کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details