اردو

urdu

ETV Bharat / state

سونیا گاندھی سر گنگا رام ہسپتال میں داخل

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو آج شام کو سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

sonia gandhi admitted to sir ganga ram hospital in delhi
سونیا گاندھی سر گنگا رام ہسپتال میں داخل

By

Published : Jul 30, 2020, 10:53 PM IST

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہیں باقاعدہ ٹیسٹ اور جانچ کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

ہسپتال کے مطابق، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو آج شام ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کانگریس صدر کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details