وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ بابو جگجیون رام ہسپتال جہانگیرپوری کے بہت قریب ہے، ہمارا کافی عملہ وہاں سے آتا ہے۔ جہانگیرپوری میں ایک ہی جگہ سے کئی کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں، جس میں اسپتال عملہ بھی شامل ہے، یہ ایک لوکل اسپریڈ ہے۔'
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بابو جگ جیون رام اسپتال کے عملہ میں اب تک 40 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔