ایس این شیواستو نے دہلی پولیس کمشنر کا عہدہ سنبھالا - دہلی پولیس کمشنر کا عہدہ سنبھالا
ایس این شریواستو نے دہلی پولیس کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ غورطلب ہے کہ ایس این شیواستو نے امول پٹنائک کی جگہ لی ہے۔
ایس این شیواستو نے دہلی پولیس کمشنر کا عہدہ سنبھالا
اس دوارن ایس این شرواستو نے کہا کہ کہ ان کی ترجیح فی الحال دہلی میں امن بحال کرنا ہے۔ اس کے لیے پولیس لگاتار کام کر رہی ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن بنا کر رکھیں۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 11:42 PM IST