اردو

urdu

ETV Bharat / state

فائرنگ میں 6 افراد زخمی - امریکہ کے انڈیانا پولِس شہر میں

امریکہ کے انڈیانا پولِس شہر میں ہونے والی فایرنگ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

گولی باری میں 6 افراد زخمی

By

Published : Sep 22, 2019, 11:47 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 3:45 PM IST

میڈیا رپورٹ کے مطابق گولی باری میری لینڈ اسٹریٹ پر واقع اسٹیک این شیک ریسٹورنٹ کے قریب ہوئی جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 3:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details