اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: بجواسن کی جھگیوں میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک - ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

دہلی کے بجواسن علاقے میں آتشزدگی میں دوجھگیاں خاکستر ہو گئی۔ اس آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

دہلی: بجواسن کی جھگیوں میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک
دہلی: بجواسن کی جھگیوں میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

By

Published : Apr 29, 2021, 11:14 AM IST

جنوبی مغربی دہلی کے بیجواسن علاقے میں دوجھگیاں خاکستر ہو گئی۔ اس آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ وہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہ آتشزدگی سلنڈر کے پھنٹے سے ہوئی۔

ڈی سی پی انگت پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ فائر برگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے۔ لاش کو صفدرجنگ اسپتال روانہ کیا گیا۔

ڈی سی پی انگت پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ فائر برگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے۔ لاش کو صفدرجنگ اسپتال روانہ کیا گیا۔

اس آتشزدگی میں دو جھگیاں خاکستر ہو گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details