جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے تمام ریسرچ اسکالرس کو مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ یونیورسٹی کے دیگر طلبہ کو ریسرچ میں عمدہ کارکردگی کے لیے تحریک دے گا۔
انہوں نے کہا کہ جامعہ امتیاز و علو کے لیے تیار ہے اور اپنے طلبہ کو بلندی حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کے مقصد سے سخت محنت کرتا ہے۔
پی ایم آر ایف کے لیے منتخب ریسرچ اسکالر۔
- مومنہ (سول انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ)
- فوزیہ تبسم (سول انجینیئرنگ ڈپارمنٹ)
- عذرا ملِک (الیکٹریکل انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ)
- فیروز خان (نینو سائنس اینڈ نینو ٹیکنالوجی سینٹر )
- عالیہ طیب (بیسک سائنس انٹر ڈسپلنری ریسرچ سینٹر)
- اشی سیف (سینٹر فار فیزیو تھیریپی اینڈ ریہیبلیشن سائنس سینٹر)