گذشتہ روز بی جے پی کے رہنما کپل مشرا کے ٹویٹ کے بعد شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں نے موج پور میں خوب ہنگامہ آرائی کی تھی۔ اس کے بعد سے ہی پورے شمال مشرقی دہلی میں حالات کشیدہ ہیں۔
چاند باغ: مزار نذر آتش کرنے کی کوشش، ماحول کشیدہ - ماحول کشیدہ
دہلی کے شمال مشرقی علاقہ میں ماحول کشیدہ ہے اور اس کی وجہ سے دہلی کے چاند باغ میں واقع چاند بابا کے مزار کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی۔
دہلی کے چاند باغ میں واقع چاند بابا کا مزار نظر آتش کر دیا گیا
دہلی کے بھجن پورا ریڈ لائٹ علاقے میں واقع چاند بابا کے مزار کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کی کوشش کی گئی جس کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حالات کشیدہ بتائے جاتے ہیں۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 11:06 AM IST