طبی سامان اور دیگر اشیائے ضروری کی ڈھولائی کے لئے شروع کی گئی ’ لائف لائن پرواز‘ کے تحت ہفتہ کو 23 ٹن مال کی ڈھولائی کی گئی ۔
’ لائف لائن پرواز ‘ کے تحت 23 ٹن مال ڈھولائی - ضروری اشیا کی ڈھولائی کے لئے شروع کی گئی
ضروری اشیا کی ڈھولائی کے لئے شروع کی گئی ’ لائف لائن پرواز‘ کے تحت ہفتہ کو 23 ٹن مال کی ڈھولائی کی گئی ۔

’ لائف لائن پرواز ‘ کے تحت 23 ٹن مال ڈھولائی
شہری ہوا بازی کی وزارت نے اتوار کو بتایا کہ ’ لائف لائن پرواز‘ کے 10 ویں دن چار اپریل کو نو پروازوں کا آپریشن کیا گیا ۔ ان میں چار پروازیں ایئر انڈیا کی، تین الائنس ایئر کی اور دو ایئر فورس کی تھی ۔
ان سے 23 ٹن طبی اور دیگر اشیائے ضروری ملک کے مختلف حصوں میں پہنچائی گئیں ۔’ لائف لائن پرواز ‘کے تحت 26 مارچ سے چار اپریل تک 116 پروازوں میں 160 ٹن ضروری سامان بھیجا گیا ۔ اس کے علاوہ پرائیوٹ طیارہ خدمات کمپنیاں تجارتی مال سپلائی کے تسلسل کو برقرار رکھے ہوئے ہیں ۔