ادھر ای ٹی وی بھارت سے بات کر تے ہوئے جید عالم دین و اسلامک فقہ اکیڈی کے جنرل سکریٹری، شرعی امور کے ماہر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اس بار ماہ مقدس کے دوران پیش آنے وا لے معاملات پر پوچھے گئے سوالات کا شرعی جواب دیا۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سہیل اختر قاسمی نے مولانا رحمانی سے ایسے سوالات پوچھے ہیں جو عام مسلمانوں کے دل میں ابھر رہے ہیں یا ابھر سکتے ہیں۔
عام قارئین کے لیے یہاں اس کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔
غریبوں کے لئے افطار کا انتظام کیسے کریں؟
صدقہ و زکوۃ کی تقسیم کیسے کریں ؟