قومی دار الحکومت دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر مسجد میں ہوئے نقصان کی مرمت کرنے کی درخواست کی ہے۔
دہلی: شاہی امام کا وزیراعظم کو خط - قومی دار الحکومت دہلی
دہلی کی جامع مسجد کے مینار کو گذشتہ دنوں ہوئی تیز بارش کے باعث نقصان پہنچا تھا۔
دہلی: شاہی امام کا وزیراعظم کو خط
انہوں نے اپنے خط میں لکھا کہ گذشتہ دنوں تیز بارش کی وجہ سے مسجد کے میناروں کو جزوی نقصان ہوا ہے۔
Last Updated : Jun 6, 2021, 5:24 PM IST