اطلاع کے مطابق شرجیل امام نے شاہین باغ کے مظاہروں کو کچھ دن قبل جوان کیا تھا، مگر مظاہروں میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کی شمولیت سے خفا ہوکر شرجیل امام نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھ کر یہ دعوی کیا کہ اب اس مظاہرہ کو ختم کیا جارہا ہے۔
شاہین باغ میں مظاہرہ جاری - Sharjeel Imam has announced the end of the Shaheen Bagh demonstration on Facebook
جے این یو کے طالب علم شرجیل امام نے شاہین باغ مظاہرے کے اختتام کی خبر فیس بک پر دی ہے، جبکہ مظاہرہ ابھی جاری ہے۔
شاہین باغ میں مظاہرہ جاری
اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد مظاہرہ کو، کوآرڈنیٹ کر رہے محمد زاہد نے بتایا کہ مظاہرہ ابھی بھی جاری ہے شرجیل امام کا مظاہرے میں شرکت نہیں کرنا یہ ان کا اپنا ذاتی فیصلہ ہے، جس سے جاری مظاہرے پر کوئی فرق میں پڑے گا۔