ایک شادی شدہ عورت اپنے شناسا نوجوان کے ساتھ کہیں جارہی تھی اسی دوران راستے میں کچھ منچلوں نے عورت کے ساتھ چھیڑ خوانی شروع کردی پھر ریپ کرنے کی ناکام کوشش کی۔
لیکن ریپ میں ناکام ہونے پر ان منچلوں نے اس خاتون کی بری طرح سے پٹائی کردی اور پھر اس کا ویڈیو بناکر اسے سوشل میڈیا پر واٸرل کر دیا۔