مشرقی دہلی Eastern Delhi کے غازی پور کے ڈھلاو گھر میں تین نوزائیدہ بچوں کی لاشیں Bodies of newbornsملنےسے علاقے میں سنسنی ہے۔ لوگ الگ الگ قیاس آرائی کررہے ہیں۔ اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
Bodies of Newborns: نومولود بچوں کی لاشیں ملنے سے سنسنی - نومولود بچوں کی لاش
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کا معائنہExamination of corpses کیا تو پتہ چلا کہ ان میں سے دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم Post mortem کے لیے بھیج کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
صبح تقریباً سات بجے غازی پور کے ڈھلاو گھر کے قریب سے گزرنے والے لوگوں نے تین نومولود بچوں کی لاشیں دیکھیں، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی Police were informed ہے۔ اس کے بعد یہ خبر علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی اور مقامی لوگ جائے وقوع پر پہنچ گئے۔
اطلاع کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کا معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ ان میں سے دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس افسر کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ اردگرد نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی جارہی ہے۔ ہسپتالوں اور کالونیوں میں انکوائری کی جا رہی ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ لاشیں کس نے پھینکیں۔