اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنجے سنگھ، دہلی ریسلنگ ایسو سی ایشن کے سربراہ منتخب - راجیہ سبھا اور دہلی عام آدمی پارٹی کے الیکشن انچارج مسٹر سنجے سنگھ

راجیہ سبھا کے رکن اور دہلی میں عام آدمی پارٹی کے الیکشن انچارج سنجے سنگھ کو دہلی ریسلنگ ایسو سی ایشن کا سربراہ منتخب ہونے پر صافہ پہناکر اور پگڑی باندھ کر پر زور خیرمقدم کیا گیا ۔

دہلی ریسلنگ اسوسی ایشن کے سربراہ منتخب

By

Published : Oct 7, 2019, 9:39 AM IST

اس موقع سے موجود اکھیلیش پتی ترپاٹھی،ایم ایل اے دہلی بھرت کیسری، راج سنگھ پہلوان گڑھی سمپلا صدر، دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کے چیئر مین بھائی مہاویر پہلوان جی، وائس چیئرمین کرنپال پہلوان، ،خزانچی گرو بیج ناتھ سود، پی آراو چودھری ،سینئر سکریٹری نریندر سنگھ، چودھری شیام سنگھ ،جوائنٹ سکریٹری گرو سبھاش یادو ،آرگنائزنگ سیکرٹری خلیفہ جسبیر، اسسٹنٹ سکریٹری بابلی ریسلر ، جسے پہلوان موجود تھے۔

دہلی ریسلنگ اسوسی ایشن کے سربراہ منتخب

سربراہ منتخب ہوتے ہی سنجے سنگھ نے کہا کہ دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کو ہندوستانی طرزپرکشتی کوفروغ دینے کے لئے دہلی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد فراہم کیا جائگا۔
دہلی ریسلنگ ایسوسی ایشن کو کسی بھی طرح کی ضرورت ہوگی آپ سرکا ر مدد کے لئے آگے آئیگی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details