مشرقی دہلی میں گنتی کا سب سے اہم مرکز دولت مشترکہ کھیلوں کا گاؤں ہے جو اکشردھام کے قریب واقع ہے۔ یہاں پر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
دہلی: ووٹوں کی گنتی جاری، عام آدمی پارٹی سب سے آگے - تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
آج دہلی میں ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے پیش نظر پوری دہلی میں 21 گنتی کے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت نے یہاں کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔
security system at commonwealth games village counting centre Delhi elections 2020
اس گنتی مرکز میں مشرقی دہلی کے 6 اہم اسمبلی حلقوں کی گنتی ہونی ہے جن میں گاندھی نگر، کرشنا نگر، لکشمی نگر، پٹپڑ گنج ، کونڈلی اور ترلوکپوری شامل ہیں۔
یہ گنتی مرکز اس لیے بھی اہم ہے کیوں کہ دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا جو عام آدمی پارٹی میں نمبر دو کے رہنما مانے جاتے ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 PM IST