ایس ایس پی غازی آباد کلانڈی نیتھانی نے کہا کہ 'ضلع غازی آباد پر سخت نگرانی رکھی جا رہی ہے۔ مختلف مقامات پر چیکنگ جاری ہے۔ سرحد پر واقع 36 پوائنٹس پر ویڈیو ریکارڈنگ اور چیکنگ کی جارہی ہے'۔
دہلی ۔ غازی آباد بارڈر پر سکیورٹی سخت - ہم آہنگی سے کام
قومی دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ سے قبل دہلی غازی آباد بارڈر پر سکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے۔
دہلی میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سکیورٹی سخت
واضح رہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی اور 11 فروری کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:01 PM IST