ملک میں جس طرح سے کورونا مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے، یہ تشویشناک بات ہے اور نظام الدین مرکزمیں تبلیغی جماعت سے بھی کئی افراد کورونا مثبت پائے گئے ۔
دہلی پولیس نے دہلی کے تمام مندروں، مساجد اور گردواروں کی جانچ شروع کردی ہے۔
دہلی کے اندرالوک علاقے میں دہلی پولیس کی ٹیمیں مندروں اور مساجد اور گرودواروں میں جاکر چیک کر رہی ہیں۔