سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی والی بینچ نے ایک ایسی پی آئی ایل کو مسترد کر دیا جس میں وزیر اعظم کیئرز فنڈ کی صداقت کو چیلینج کیا گیا تھا۔
پی ایم کیئرز فنڈ کو چیلینج کرنے والی عرضی مسترد
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی والی بینچ نے ایک ایسی پی آئی ایل کو مسترد کر دیا جس میں وزیر اعظم کیئرز فنڈ کی صداقت کو چیلینج کیا گیا تھا۔
SC
چیف جسٹس نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ عرضی پوری طرح سے غلط فہمی پر مبنی ہے اور اسے مسترد کر دیا۔'
ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے وزیر اعظم کیئرز فنڈ کو 'بدعنوانی کے سوا کچھ نہیں' قرار دیتے ہوئے مفاد عامہ کے تحت عرضی دائر کی تھی۔