اردو

urdu

ETV Bharat / state

Money Laundering Case ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست مسترد

دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے پرویژن کی خلاف ورزی کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ گرفتار کئے گئے عام آدمی پارٹی کے رہنما ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا۔ Satyendar Jain bail plea rejected

ستیندر جین کی ضمانت  کی درخواست مسترد
ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست مسترد

By

Published : Nov 18, 2022, 7:09 AM IST

نئی دہلی: دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے پرویژن کی خلاف ورزی کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ گرفتار کئے گئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما اور دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن کے خصوصی جج (پی سی ایکٹ، ایم پی/ایم ایل اے کیسز) وکاس دھول نے مسٹر جین سمیت تینوں ملزمان کے دلائل سننے کے بعد تمام ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ Satyendar Jain bail plea rejected

جین کے وکیل نے عدالت کے سامنے دلیل دی کہ جیل مینوئل کے تحت فراہم کردہ کسی بھی پرویژن کی جین نے خلاف ورزی نہیں کی ہے اور ای ڈی کی طرف سے لگائے گئے الزامات متعصبانہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام ملزمان کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details