اردو

urdu

By

Published : Feb 7, 2021, 8:27 AM IST

ETV Bharat / state

اڈیشہ کی خاتون فاریسٹ افسر'ایشیا انوائرنمنٹل انفورسمنٹ' ایوارڈ سے سرفراز

'ایشیا انوائرنمنٹل انفورسمنٹ' ایوارڈ کسی بھارتی کو اقوام متحدہ سے پہلی مرتبہ دیا گیا ہے۔

Odisha Forest Officer receives UN award
اوڈیشہ: خاتون فاریسٹ افسر کو ملا ایشیا انوائرنمنٹل انفورسمنٹ ایوارڈ

اڈیشہ کی خاتون فاریسٹ آفیسر سسمیتا لینکا کو اقوام متحدہ کے ایشیا انوائرنمنٹل انفورسمنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

ایشیا انوائرنمنٹل انفورسمنٹ ایوارڈ کسی بھارتی کو یو این سے پہلی مرتبہ دیا گیا ہے۔

سسمیتا لینکا اڈیشہ کے اتھ گڑھ میں ایک ڈویژنل فاریسٹ افسر ہیں۔ سسمیتا کو یہ ایوارڈ 'جنڈر لیڈرشپ اینڈ امپیکٹ' کے زمرے کے تحت حاصل ہوا ہے، لینکا نے ریاست میں پینگلین اسمگلنگ کے ریکیٹ کو گرفتار کرنے میں مدد کی تھی۔

لینکا نے اتھ گڑھ اور کھونپونی میں پینگولین کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں مدد کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details