چنڈی گڑھ:ایک بیان میں یونائٹیڈ کسان مورچہ نے نوجوانوں سے احتجاج کو پرامن رکھنے کی اپیل کی۔ مورچہ کے بیان میں اس اسکیم کو فوج مخالف، کسان مخالف اور ملک دشمن قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جب مرکزی حکومت ’جئے جوان جئے کسان‘ کے نعرے کی روح کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ ایسے میں کسانوں کی تحریک کا فرض یہ ہے کہ وہ فوجیوں کے ساتھ اس جدوجہد میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہو۔ اس لیے متحدہ کسان مورچہ 24 جون بروز جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منائے گا۔ یہ فیصلہ یونائیٹڈ کسان مورچہ کی سات رکنی رابطہ کمیٹی نے آج کرنال (ہریانہ) میں اپنی میٹنگ میں لیا ہے۔
United Kisan Morcha: یونائیٹڈ کسان مورچہ ملک گیر احتجاج کرے گا - Samyukta Kisan Morcha
یونائٹیڈ کسان مورچہ نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف نوجوانوں کے ملک گیر احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے 24 جون کو اس اسکیم کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منائے گا۔ Samyukta Kisan Morcha's nationwide protest against Agnipath on June 24
یونائیٹڈ کسان مورچہ ملک گیر احتجاج کرے گا