سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما سلمان خورشید نے ونگ کمانڈر ابھینندن کی تعریف کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے۔ ٹوئٹ میں سلمان خورشید نے ونگ کمانڈر ابھینندن کی بہادری کو مبارک آباد پیش کی۔
انہوں نے لکھا کہ ابھینندن کو بطور ونگ کمانڈر یو پی اے کے دوران میعاد(2004) میں نامزد کیا گیا تھا۔