اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیلم پور تشدد معاملے میں 12 افراد کو ضمانت - Salem Pur warranty

دہلی کی ایک عدالت نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے کے دوران مشرقی دہلی کے سیلم پور میں تشدد کے الزام میں گرفتار 12 افراد کی جمعہ کو ضمانت منظور کرلی۔

سیلم پور تشدد معاملے میں 12 افراد کو ضمانت
سیلم پور تشدد معاملے میں 12 افراد کو ضمانت

By

Published : Jan 11, 2020, 9:03 AM IST

ایڈیشنل سیشن جج سنجیو کمار ملہوترا نے ہر ملزم کو 20،000 روپے کے ذاتی مچلکے اور اسی رقم کی ضمانت پر ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے ملزموں کو بھی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ضرورت کے مطابق تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details